پانی کی چھاگل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ برتن یا مشک نما تھیلی وغیرہ جس میں پانی رکھا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ برتن یا مشک نما تھیلی وغیرہ جس میں پانی رکھا جائے۔